ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اب اسلام آباد سے کابل نہیں جانا چاہتی وہ اس کی بجائے ترکی جائے گی جہاں سے جرمنی روانہ ہوگی . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)افغان سفیر کی بیٹی نے جرمنی میں پناہ گزین نکلی، افغانستان کی بجائے جرمنی براستہ ترکی واپس جائے گی . رپورٹ کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی جس کے مشتبہ بیان نے دوملکوں کے درمیان انتہائی حساس موقع پر کشیدگی پیدا کردی ہے جرمنی سے اپنی فیملی کے پاس آئی تھی .
متعلقہ خبریں