افغان سفیرکی بیٹی کابل نہیں جرمنی جائے گی لیکن کیوں؟وجہ جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)افغان سفیر کی بیٹی نے جرمنی میں پناہ گزین نکلی، افغانستان کی بجائے جرمنی براستہ ترکی واپس جائے گی۔رپورٹ کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی جس کے مشتبہ بیان نے دوملکوں کے درمیان انتہائی حساس موقع پر کشیدگی پیدا کردی ہے جرمنی سے اپنی فیملی کے پاس آئی تھی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اب اسلام آباد سے کابل نہیں جانا چاہتی وہ اس کی بجائے ترکی جائے گی جہاں سے جرمنی روانہ ہوگی۔

Recent Posts

دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سین

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے…

1 min ago

عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، صدر کی وزیرداخلہ سندھ کو ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ سندھ سندھ ضیاءالحسن لنجارنے اسلام آباد…

13 mins ago

بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا…

20 mins ago

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام…

45 mins ago

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس…

52 mins ago

بریک اپ پر 10 سال قید کی سزا، نئے بھارتی قانون نے جوڑوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں نئے بھارتی قانون ”بھارتیہ نیائے سنہتا“ (بی این ایس)…

55 mins ago