پاکستان کرکٹ ٹیم کی فلائٹ تاخیر کا شکار

(قدرت روزنامہ)ڈھاکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی فلائٹ تکنیکی وجوہات کی بناء پر  تاخیر کا شکار ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی بھی اب چند گھنٹے تاخیر سے ہوگی۔

قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچیں گے۔

بابر اعظم، فہیم اشرف، سرفراز احمد، فواد عالم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، عبدﷲ شفیق اور سعود شکیل کراچی پہنچیں گے۔

اس کے علاوہ محمد نواز، امام الحق، نعمان علی، زاہد محمود اور عابد علی بھی کراچی پہنچیں گے، قومی اسکواڈ کے ارکان کراچی پہنچ کر بائیو سیکیورببل جوائن کریں گے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 10 دسمبر کو بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے۔ اظہرعلی، نسیم شاہ، حسن علی، محمد عباس، بلال آصف، کامران غلام اور ساجد خان لاہور پہنچیں گے۔

خیال رہے کہ دورہ بنگلادیش میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔

پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 8 رنز سے شکست دی جبکہ پہلے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے مات دی تھی۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

52 mins ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

1 hour ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

2 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

2 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

2 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

3 hours ago