قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کا معاملہ،اداکارہ خوشبو بارے بڑی خبرآگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)سٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے
معاملے پر اداکارہ خوشبو کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے تھیٹر میں سٹیج اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے سکینڈل کے کیس کی سماعت کی ، اداکارہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت دائر کی جس کو عدالت نے 21دسمبر تک منظور کرلیا ہے۔واضح رہے کہ ایف آئی اے کی سائبر کرائم ونگ نےسٹیج اداکاراؤں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے ،ایف آئی اے نے تھیٹر مالک ملک طارق محمود کی درخواست پرمقدمہ درج کیا جبکہ گزشتہ روز تھیٹر ڈائریکٹر اجمل ، سمیع اللہ اور عمران اختر کی عبوری ضمانت 21 دسمبر تک منظور کی گئی تھی۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

6 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

18 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

24 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

29 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

38 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

45 mins ago