دنیا کا خطرناک ترین اسٹنٹ، دو پہاڑوں کے درمیان رسی پر چل کر پوری دنیا کو حیران کردیا۔۔دل دہلادینے والی ویڈیو
264 فٹ کی بلندی پر بندھی اس رسی پر چلتے ہوئے پاؤلن نے 500 میٹر کا فاصلہ طے کیا . یہ اسٹنٹ دراصل ایک پروجیکٹ کا حصہ تھا جس کا مقصد حولیاتی مسائل اجاگر کرنا تھا، اسی طرح کے اسٹنٹس دیگر شہروں میں بھی کیے گئے جن میں شہریوں کی توجہ ماحولیاتی نقصانات کی طرف دلائی گئی . مذکورہ اسٹنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے .
. .A French daredevil crossed between Babilonia Hill and Urca Hill in Rio de Janeiro on a bridge of webbing - known as a slackline. Nathan Paulin's stunt took place at an altitude of 80m (264ft) and covered a total distance of 500m (0.3 miles).https://t.co/ykoGZGdRPI pic.twitter.com/uYNLzvsJfm
— Sky News (@SkyNews) December 5, 2021