دنیا کا خطرناک ترین اسٹنٹ، دو پہاڑوں کے درمیان رسی پر چل کر پوری دنیا کو حیران کردیا۔۔دل دہلادینے والی ویڈیو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فرانس کے ایک اسٹنٹ مین نے پہاڑوں کے درمیان فضا میں معلق
رسی پر چل کر لوگوں کی سانسیں روک دیں، مذکورہ شخص نے 500 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں دو پہاڑیوں کے درمیان یہ رسی موجود ہے، ناتھن پاؤلن نامی شہری نے بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے اس رسی پر چلنے کا مظاہرہ کیا۔264 فٹ کی بلندی پر بندھی اس رسی پر چلتے ہوئے پاؤلن نے 500 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔یہ اسٹنٹ دراصل ایک پروجیکٹ کا حصہ تھا جس کا مقصد حولیاتی مسائل اجاگر کرنا تھا، اسی طرح کے اسٹنٹس دیگر شہروں میں بھی کیے گئے جن میں شہریوں کی توجہ ماحولیاتی نقصانات کی طرف دلائی گئی۔مذکورہ اسٹنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

25 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago