10 سال پہلے لڑکا اپنی جس دوست کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا آج وہی لڑکی باس بن کر واپس آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایک استاد نے 10سال پہلے اپنی دوست کو چھوڑا اور اب اپنی نئی باس کے روپ میں اسی سابقہ دوست کو دیکھ کر حیران ہے ایک شخص ، جس کا نام نہیں بتایا گیا، نے 10سال پہلے اپنی دوست سلویا کو چھوڑا اور دوسرے ملک منتقل ہوگیا . اُس نے ایک بلاگ، آسک اے منیجر کو بتایا .

کہ 10سال پہلے کرسمس کی چھٹیوں پر وہ اپنی فیملی سے ملنے گئی تو وہ اسے بغیر بتائے دوسرے ملک چلا گیا . دونوں کے کوئی مشترکہ دوست بھی نہیں تھے اور اس کے بعد دونوں کے بیچ کوئی رابطہ بھی نہیں ہوسکا . حالانکہ سلویا نے اسے ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی . یوں ٹھکرائے جانے کے باعث سلویا کو لوگوں کا مذاق بھی سہنا پڑا . انٹرنیشنل سکول میں کام کرنے والے استاد کو بتایا گیا کہ جلد ہی ایک نئی ڈائریکٹر آنے والی ہے . جب اس شخص نےڈائریکٹر کے بارے میں گوگل کیا تو معلوم ہوا کہ یہ تو اس کی پرانی دوست ہے، جسے چھوڑ کر وہ بھاگ گیا تھا . دوسری جانب کراچی میں دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام دکانوں کے عملے کو کورونا ویکسینیشن لازمی کرانا ہوگی . سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی تاہم 15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسین سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے، تمام افراد کو لازمی کورونا ویکسین لگوانا ہوگی . مراد علی شاہ کے مطابق آؤٹ ڈور ڈائنگ کو رات 12 بجے تک کھولنےکی اجازت ہوگی لیکن آؤٹ ڈور ڈائنگ پر لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھنا لازمی ہے . . .

متعلقہ خبریں