10 سال پہلے لڑکا اپنی جس دوست کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا آج وہی لڑکی باس بن کر واپس آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایک استاد نے 10سال پہلے اپنی دوست کو چھوڑا اور اب اپنی نئی باس کے روپ میں اسی سابقہ دوست کو دیکھ کر حیران ہے ایک شخص ، جس کا نام نہیں بتایا گیا، نے 10سال پہلے اپنی دوست سلویا کو چھوڑا اور دوسرے ملک منتقل ہوگیا۔اُس نے ایک بلاگ، آسک اے منیجر کو بتایا ۔ کہ 10سال پہلے کرسمس کی چھٹیوں پر وہ اپنی فیملی سے ملنے گئی
تو وہ اسے بغیر بتائے دوسرے ملک چلا گیا۔دونوں کے کوئی مشترکہ دوست بھی نہیں تھے اور اس کے بعد دونوں کے بیچ کوئی رابطہ بھی نہیں ہوسکا۔حالانکہ سلویا نے اسے ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی۔ یوں ٹھکرائے جانے کے باعث سلویا کو لوگوں کا مذاق بھی سہنا پڑا۔انٹرنیشنل سکول میں کام کرنے والے استاد کو بتایا گیا کہ جلد ہی ایک نئی ڈائریکٹر آنے والی ہے۔ جب اس شخص نےڈائریکٹر کے بارے میں گوگل کیا تو معلوم ہوا کہ یہ تو اس کی پرانی دوست ہے، جسے چھوڑ کر وہ بھاگ گیا تھا۔ دوسری جانب کراچی میں دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تمام دکانوں کے عملے کو کورونا ویکسینیشن لازمی کرانا ہوگی۔ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق دکانیں رات 8 بجے تک کھولی جاسکیں گی تاہم 15 دن بعد دکانوں کے اسٹاف کے ویکسین سرٹیفکیٹس چیک کیے جائیں گے، تمام افراد کو لازمی کورونا ویکسین لگوانا ہوگی۔ مراد علی شاہ کے مطابق آؤٹ ڈور ڈائنگ کو رات 12 بجے تک کھولنےکی اجازت ہوگی لیکن آؤٹ ڈور ڈائنگ پر لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھنا لازمی ہے۔

Recent Posts

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

51 mins ago

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

57 mins ago

بلوچستان کےچندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طورپرمعطل:پی ٹی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…

60 mins ago

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

1 hour ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

1 hour ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

1 hour ago