مجھ سے شادی کر لو، پاکستانی لڑکے نے پائلٹ لڑکی کو پیشکش کر دی لیکن ساتھ ہی لڑکی کا شوہر بھی بیٹھا تھا۔۔پھر کیا ہوا۔۔؟؟
. . بعض اوقات لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ہم وعدے کے مطابق منزل پر نہیں پہنچ سکے . پہلی بات تو یہ کہ ہم پہنچنے کے ممکنہ وقت کے بارے میں اعلان کرتے ہیں، جو ہم اپنے فلائٹ کمپیوٹر پر پڑھتے ہیں اور جو ہمارے لئے مختص کئے گئے رن وے کے حساب سے ہوتا ہے . جلد لینڈ ہونے کا مطلب ہے کہ جلد گھر جانا یا پھر کھانے کیلئے زیادہ وقت مل جانا . . جب ایک پاکستانی شخص نے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر سیدھا شادی کی پیشکش کر ڈالی جو بالکل بھی کام نہ آئی بلکہ یہ انکشاف ہوا کہ وہ پیاری سی پائلٹ پہلے سے ہی شادی شدہ ہے جس کا شوہر اپنی اہلیہ کو شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی کو جواب دینے بھی پہنچ گیا . ساحر خان نامی صارف نے پیار میں ڈوبے دل کیساتھ لکھا ”کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟ میں وعدہ کرتا ہوں کہ مرتے دم تک تمہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا اور یہ وعدہ بھی کرتا ہوں کہ مرتے دم تک تمہیں خوش رکھوں گا . . . میں تمہیں خوش رکھنے کیلئے سخت محنت کروں گا اور پیسے کماؤں گا، بس مجھ سے شادی کر لو، مجھ سے شادی کر لو . . . اس دنیا میں میرے لئے صرف تم ہو اس لئے مجھ سے شادی کر لو . “یہ وہ لمحہ تھا جب وہ پائلٹ لڑکی میدان میں آئی اور ایسا دھماکے دار انکشاف کیا کہ پاکستانی کے تمام ارمان ایک ہی جھٹکے میں کرچی کرچی ہو گئے . پائلٹ لڑکی نے لکھا ”ساحر خان . . . ٹھیک ہے ، وہ تمہاری مدد کرے گا . ائیر 1907 میرا شوہر ہے اور یہ بہت مزاحیہ بات ہے . . .