سردی کا 52سالہ ریکارڈٹوٹنے کا امکان،سائبیرین ہوائیں کب سے ملک کو متاثر کر سکتی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
ہم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اس کا شکار ہو سکتے ہیں لہٰذا گرم لباس کے پہنے بغیر گھر سے باہر مت نکلیں . اور اپنے اردگرد بسنے والے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں . اس سردی کی شدید لہر سے سانس و دمہ کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کے لئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں . . .