تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ سندھ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ سندھ نے اسپیکر آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے کیا ہے . بتایا گیا ہے کہ آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا حکم کچھ دیر میں جاری کر دیا جائے گا . . .
کراچی (قدرت روزنامہ) اسپیکر سندھ اسمبلی کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا . وزارت داخلہ سندھ نے فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے کیا ہے، آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا حکم کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا .
متعلقہ خبریں