کراچی (قدرت روزنامہ) اسپیکر سندھ اسمبلی کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔ وزارت داخلہ سندھ نے فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے کیا ہے، آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا حکم کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ سندھ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ سندھ نے اسپیکر آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا حکم کچھ دیر میں جاری کر دیا جائے گا۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…