پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کرگئے . سردار شریف ڈوگر کاحرکت قلب بند ہونے سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال ہوا .

مرحوم کی نماز جنازہ رات دس بجے رائیونڈ کے علاقہ بابلیانہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی . سردار شریف ڈوگر سابق ایم پی اے سردار شوکت ڈوگر کے چچا بھی . .

متعلقہ خبریں