پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختو نخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو جزوی گیس کی فراہمی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹے گیس کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو روزانہ 17 گھنٹے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو روزانہ شام 4 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی جب کہ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی۔انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ
گھریلو صارفین کو 24 گھنٹے گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…