اسلام آباد(قدرت روزنامہ)امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا۔ ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کی گئی خبر کے مطابق لینا خان دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل، ایمیزون، فیس بک اور ایپل کی اجارہ داری کو ختم کرنے جیسے مشکل کام کے لئے چُنی گئی ہیں، اب کھربوں ڈالر کی کمپنیوں کی قسمت لینا خان کے ہاتھ میں ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…