پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان زیدان اقبال نے تاریخ رقم کردی

لندن (قدرت روزنامہ) تاریخ میں پہلی بار انگلش پریمئیر لیگ میں پاکستانی نژاد برطانوی فٹ بالر زیدان اقبال سینئر لیول پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے کھیلیں گے۔ سکائی سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق زیدان اقبال 18 سالہ مڈفیلڈر زیدان اقبال مانچسٹر کے ویلے رینج سے ہیں۔ ان کے والد پاکستانی اور والدہ عراقی ہیں۔ مانچسٹر میں پیدا ہونے والے زیدان اقبال نے یونائیٹڈ کے ساتھ ایک دہائی سے زیادہ کا وقت گزارا ہے۔

انہوں نے فٹ بال کھیلنے کا آغاز کم عمری سے کیا تھا۔

سینئر لیول پر کھیلنے سے قبل زیدان اقبال نے یونائیٹڈ کی انڈر 18 اور انڈر 23 ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ زیدان اقبال نے اپنا پہلا پیشہ ورانہ معاہدہ اپریل میں کیا تھا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ میں دو نئے کھلاڑی چارلی اور زیدان شامل ہوئے ہیں۔ زیدان اقبال نےاپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنا ایک ناقابل یقین اعزاز ہے۔ یہ میرے خاندان، دوستوں اور کوچز کے بغیر ممکن نہیں تھا‘۔

Recent Posts

مجوزہ آئینی ترمیم کا اصلی مسودہ بلاول زرداری کے پاس تھا، اسد قیصرکا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

10 mins ago

سکھر، لوڈر رکشہ تالاب میں گرنے سے 5 افراد ڈوب گئے

سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…

20 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہو گا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے…

22 mins ago

کوئٹہ: جج سے تلخ کلامی ،خاتون وکیل نے عدالت کو تالالگادیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سریاب روڈ پر سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے دیگر وکلا کے ساتھ…

44 mins ago

کورونا کی نئی قسم نے دنیا کے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا

لندن (قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی نئی قسم نے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں…

46 mins ago

حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان

ملتان (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

48 mins ago