واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد لینا خان
کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا۔ ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر کے مطابق لینا خان دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل، ایمیزون، فیس بک اور ایپل کی اجارہ داری کو ختم کرنے جیسے مشکل کام کے لئے چُنی گئی ہیں، اب کھربوں ڈالر کی کمپنیوں کی قسمت لینا خان کے ہاتھ میں ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…