(قدرت روزنامہ)عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے ترقیاتی بجٹ بڑھا کر 645 ارب کردیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے16جامعات کی منظوری دی ، وزیراعظم کے خواب پورے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ میانوالی وزیراعظم اورمیرا اپنا گھرہے ، پنجاب میں13 اکنامک زون بنا دیے ہیں ، ہیلتھ کارڈ کی سہولت بہت جلد سب کوملے گی ، ایک کروڑنوکریوں کےاعلان پربہت جلد عملدرآمد ہوگا۔
سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی کا سفرمحروم علاقوں کی طرف موڑدیا ، پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ بجٹ مقررکیا گیا ، پنجاب کا کوئی علاقہ ترقی سےمحروم نہیں ہوگا ، ترقی کا سفرجاری رہے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…