کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو کاتحقیقاتی ٹیم سے رابطہ،ویڈیو سکینڈل سے متعلق اب تک کی تفتیش و تحقیقات کی پر تفصیلی جائزہ لیا گیا مشیر داخلہ بلوچستان نے کیس میں تفتیش مزید تیز کرنے کی بھی ہدایت کردی ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی خود کر رہا ہوں،ویڈیواسکینڈل سے متعلق ہرپہلوکاجائزہ لے رہے ہیں ،کیس میں انصاف کا بول بولا ہو گا متاثرین سے ناانصافی نہیں ہونے دینگے، برآمد کی گئی موبائل اور لپ ٹاپ کو فرانزک کے لئئ پنجاب لیبارٹری بھجوادیا گیا ہے،کیس میں کچھ ایسی چیزیں میڈیا پر نہیں لایا جاسکتا جس کی وجہ پراسکیشن پر اثر پڑسکتا ہے،متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھے حکومت انکے ساتھ ہر موڑ پر کھڑی ہے . .
متعلقہ خبریں