کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو کاتحقیقاتی ٹیم سے رابطہ،ویڈیو سکینڈل سے متعلق اب تک کی تفتیش و تحقیقات کی پر تفصیلی جائزہ لیا گیا مشیر داخلہ بلوچستان نے کیس میں تفتیش مزید تیز کرنے کی بھی ہدایت کردی ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی خود کر رہا ہوں،ویڈیواسکینڈل سے متعلق ہرپہلوکاجائزہ لے رہے ہیں ،کیس میں انصاف کا بول بولا ہو گا متاثرین سے ناانصافی نہیں ہونے دینگے، برآمد کی گئی موبائل اور لپ ٹاپ کو فرانزک کے لئئ پنجاب لیبارٹری بھجوادیا گیا ہے،کیس میں کچھ ایسی چیزیں میڈیا پر نہیں لایا جاسکتا جس کی وجہ پراسکیشن پر اثر پڑسکتا ہے،متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھے حکومت انکے ساتھ ہر موڑ پر کھڑی ہے
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…