تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی ؟مراد راس نے اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ سکولوں کی بندش اب آخری آپشن ہوگا اس سے قبل جو اقدامات ہو سکے تعلیم جاری رکھنے کیلئے کرتے رہینگے ،کیونکہ اس سے قبل ہی بچوں کی تعلیم کا بہت حرج ہو چکا ہے ۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ جب لو گ عجیب و غریب معاملاتپر بھی سکولوں کی بندش کا مطالبہ کرتے ہیں تو میں حیران رہ جا تا ہوں ،انہوں نے کہا لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ بچوں کی تعلیم کا پہلے ہی بہت حرج ہو چکا ہے ۔

مراد راس نے چھٹیوں سے متعلق دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب چھٹیوں کا اعلان آخری آپشن ہو گا ،سکولوں کی بندش کا مطالبہ کرنے والے افراد جا ہل ہیں ،غیر ضروری وجوہات کی بنا پر سکولوں کی مکمل بندش سے بچوں کی تعلیم کا حرج ہو تا ہے ،پہلے ہی کورونا نے طلبا کا بہت زیادہ تعلیمی نقصان کیا ہے ۔دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لی ہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان ہے۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

5 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

6 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

7 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

7 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

8 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

8 hours ago