اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مولانا فضل الرحمن کی بیٹی آج لکی مروت کے بیگوخیل خاندان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، تقریب ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے گائوں عبدالخیل میں منائی گئی ۔
دلہا آفاق جان کا خاندان پہلے سے مولانا فضل الرحمن کے خاندان سے رشتہ داری رکھتا ہے۔دلہے کا خاندان فلور ملز اور بزنس سے وابستہ ہے ۔مولانا فضل الرحمن بیٹی کی شادی پہ خوش ہیں لیکن شادی کی تقریبات محدود اور نہایت سادگی سے منائی جا رہی ہیں۔ کھانے میں گوشت روسٹ، چاول بریانی، حلوہ ،سبزی شامل ہیں۔ اس موقع پر سیکورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری…
لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…
دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…