اسلام آباد میں جلے ہوئے سر کے ساتھ جوان لڑکی کی لاش برآمد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں جلے ہوئے سر کے ساتھ جوان لڑکی کی لاش برآمد، تھانہ سہالہ کی حدود میں نوجوان لڑکی کی جنگل سے جلی ہوئی لاش ملی ہے . پولیس کا کہنا ہے کہ سر جلا ہوا ہے جس کی وجہ سے لڑکی کی شناخت ممکن نہیں ہے، لڑکی کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے، پولیس نے مقدمے کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا .

.

متعلقہ خبریں