وگرنہ آنے والے بلدیاتی انتخابات اور قومی انتخابات میں عوام کو سمجھانا مشکل ہو جائے گا اور حکومت کی تمام تر کارکردگی ختم ہو کر رہ جائے . .
لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب اور وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کو پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مشروط کردیا ہے . گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کا پنجاب حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ فوری طور پر مہنگائی کو ختم کریں .
متعلقہ خبریں