راولپنڈی (قدرت روزنامہ)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند کر دی گئی جس کے باعث راولپنڈی میں عام استعمال کی ادویات بھی نایاب اور خشک سردی کے باعث مانگ میں اضافہ ہوگیا،خشک کھانسی نزلہ زکام بخار جسم درد دماغی امراض گلہ خرابی کے مریضوں میں اضافہ دیکھا گیا،پینا ڈول،انونٹی سیرپ، انونٹی ڈراپ،کف کول،ایر ینک سیرپ،ایرینک فورٹ مارکیٹ سے غائب ہوگئی،ادویات کے کاروبار سے وابستہ کیمسٹ مریضوں کی ڈیمانڈ پر پریشانی سے دوچار ہوگئے،کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی مارکیٹ میں سپلائی میں مسلسل تاخیر کا شکار ہوگئی۔دکاندار نے موقف اختیار کیا کہ
پیناڈول ڈینگی سیزن کے بعد نایاب، بلیک میں خرید کر گاہکوں کو مہنگی فروخت نہیں کر سکتے،بچوں کی پمپرز پیک کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی۔
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…