فضائی آلودگی کو مانیٹر کرنے والا سسٹم ناکارہ ہونے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کو مانیٹر کرنے والے 3 ریڈارز کی خرابی کا انکشاف ہوا ہے ، بتایا گیا ہے کہ لاہور کے تین علاقوں جن میں سٹیشن گلبرگ اور واہگہ کے علاقے شامل ہیں میں نصب کئے جانے والے محکمہ موسمیات کے تینوں ریڈار خراب پڑے ہیں اسی طرح ٹائون شپ اور ٹائون ہال میں نصب دو ریڈار جزوی طور پر بحال ہیں۔ شہر میں محکمہ موسمیات کا فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ کرنے والے سسٹم کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ میں سخت دشواریوں کا سامنا ہے جبکہ دوسری طرف محکمہ

موسمیات نے غیر فعال ریڈارز کو آپریشن کرنے کے لئے پنجاب حکومت سے 4 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز طلب کرلئے ہیں۔ جس کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

Recent Posts

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

2 mins ago

پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…

9 mins ago

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 18نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…

10 mins ago

کراچی سے چوری کی موٹرسائیکلیں حب میں بیچنے والے ملزمان گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے کراچی کے علاقے کیماڑی…

18 mins ago

ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں…

28 mins ago

کنونشن سینٹر کا نجی استعمال، آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…

54 mins ago