لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب اور وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کو پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مشروط کردیا ہے۔
گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کا پنجاب حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ فوری طور پر مہنگائی کو ختم کریں۔ وگرنہ آنے والے بلدیاتی انتخابات اور قومی انتخابات میں عوام کو سمجھانا مشکل ہو جائے گا اور حکومت کی تمام تر کارکردگی ختم ہو کر رہ جائے گی۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…