پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئے امتحانی پیٹرن کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور سمیت صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں پر مشتمل کمیٹی نے تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا پیٹرن تبدیل کردیا ہے۔

کمیٹی نے اس حوالے سے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے سربراہان کو باقاعدہ مراسلے ارسال کردئیے ہیں۔ نئے امتحانی پیٹرن پر 2022ء میں امتحانات لئے جائیں گے جبکہ بورڈ چیئرمین کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ان امتحانات میں کیمرج طرز پر امیدواروں سے سوالات پوچھے جائیں گے جنہیں تین کیٹیگری میں تقسیم کیا جائے گا۔

Recent Posts

آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…

1 min ago

لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، اگلے جمعہ، ہفتہ اوراتوار مکمل لاک ڈاؤن پرغور

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…

2 mins ago

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…

17 mins ago

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ؟وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…

31 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

35 mins ago

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

46 mins ago