گوادر(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے محنت کش ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیتے ہوئے ٹرالرز سے غیر قانونی ماہی گیری کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے گوادر کے محنت کش ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے ، ٹرالرز سے غیر قانونی ماہی گیری کیخلاف سخت ایکشن لیں گے جبکہ اس معاملے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بھی بات کروں گا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…