کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلا دیا ہے، احسن اقبال

(قدرت روزنامہ)احسن اقبال کا کہنا ہےکہ کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلا دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ زمینداراور کسان کھاد لینے کے لئے رل رہے ہیں اورجو کھا د انہیں مل رہی ہے وہ نا صرف ملاوٹ ہے بلکہ بلیک میں بھی مل رہی ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ پہلے ڈی اے پی نہیں ملی اب یوریا بھی بلیک ہو رہی ہے، مافیاز کو کھلی چھٹی ہے لوگوں کو جتنا مرضی نچوڑو مگر کپتان کو چندہ دو بھرسب معاف ہے۔

واضح رہےکہ گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ میں نے گوادر کے محنتی ماہی گیروں کے انتہائی جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ گوادر میں ٹرالروں سے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے بھی اس حوالے سے بات کریں گے۔

Recent Posts

’ہم سے بہتر تو کچے کے ڈاکو ہیں‘، کراچی میں پھیلی غلاظت پر شہری بلبلا اٹھا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اکثر و بیشتر اپنے کسی نہ کسی بیان…

6 mins ago

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

15 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

22 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

30 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

37 mins ago

اگلے 20 سال میں بلوچستان ملک کا خوشحال ترین صوبہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…

50 mins ago