ایک بار پھر تمام مستحق افراد کیلئے 12ہزارروپے کا اعلان،امدادی رقم کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟طریقہ کار بتا دیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کم آمدن والے 28 لاکھ افراد میں ساڑھے 34 ارب سے زائد امدادی رقم تقسیم کئے جا چکے ہیں۔احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے
کا آغاز جون 2021 میں ہوا تھا جو تاحال جاری ہے، دوسرے مرحلے کے لئے 48 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا جس میں 40 لاکھ کم آمدن افراد کی شمولیت کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔پروگرام کے دوسرے مرحلے میں بھی مستحق افراد کو ون ٹائم 12 ہزار روپے امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔دوسرے مرحلے میں پنجاب کے 14 لاکھ 9 ہزار 271 افراد میں 16 ارب 91 کروڑ روپے، سندھ کے 6 لاکھ 65 ہزار 571 افراد میں 7 ارب 98 کروڑ 68 لاکھ 28 ہزار روپے، خیبر پختونخوا کے 6 لاکھ 16 ہزار 632 افراد میں 7 ارب 29 کروڑ 95 لاکھ 84 ہزار روپے، بلوچستان کے ایک لاکھ 29 ہزار 855 افراد میں ایک ارب 55 کروڑ 8 لاکھ 60 ہزار روپے، آزاد کشمیر کے 35 ہزار 383 افراد میں 42 کروڑ 45 لاکھ 96 ہزار روپے، گلگت بلتستان کے 17 ہزار 326 افراد میں 20 کروڑ 79لاکھ12 ہزار روپے جبکہ اسلام آباد کی5 ہزار117 افراد میں 7 کروڑ 10 لاکھ4ہزار روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

28 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

47 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

49 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

53 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

1 hour ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago