حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان نے وزیراعلی بلوچستان، کورکمانڈر بلوچستان، چیف سکریٹری بلوچستان سے دھرنے میں مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے . . .
گوادر (قدرت روزنامہ)مولانا ہدایت الرحمن کی سربراہی میں ”گوادر کو حق دو تحریک“ کا دھرنا 28 ویں روز میں داخل ہوگیا”گوادر کو حق دو تحریک“ کا دھرنا 28 ویں روز میں داخل ہوگیا، مولانا ہدایت الرحمن کی سربراہی میں وائی چوک پر گوادر کے شہریوں کا بڑی تعداد میں دھرنا جاری ہے .
مظاہرین کا کہنا ہے کہ اپنے مطالبات کے حق میں مولانا ہدایت الرحمان کے ساتھ بیھٹے ہیں، حکومتی نمائندے تاحال غائب ہیں، روز گزرنے کے باوجود اب تک مذاکرات کے لیے کوئی نہیں پہنچا .
متعلقہ خبریں