گوادر (قدرت روزنامہ)مولانا ہدایت الرحمن کی سربراہی میں ”گوادر کو حق دو تحریک“ کا دھرنا 28 ویں روز میں داخل ہوگیا”گوادر کو حق دو تحریک“ کا دھرنا 28 ویں روز میں داخل ہوگیا، مولانا ہدایت الرحمن کی سربراہی میں وائی چوک پر گوادر کے شہریوں کا بڑی تعداد میں دھرنا جاری ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ اپنے مطالبات کے حق میں مولانا ہدایت الرحمان کے ساتھ بیھٹے ہیں، حکومتی نمائندے تاحال غائب ہیں، روز گزرنے کے باوجود اب تک مذاکرات کے لیے کوئی نہیں پہنچا۔حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان نے وزیراعلی بلوچستان، کورکمانڈر بلوچستان، چیف سکریٹری بلوچستان سے دھرنے میں مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…