کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے قلات میں سردی آ نہیں رہی ، سردی آچکی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ ہی قلات بلوچستان کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیا گیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئتہ میں درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، منوکنڈی اور سبی میں درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ گوادر میں 12 اور جیونی میں 13 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تربت میں درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج موسم سرد رہے گا۔
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…