اسلام آباد ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے بعد پی آئی اے کی پرواز میں اچانک فنی خرابی پیدا ہو گئی ، پرواز حادثے سے بچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے بعد پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی ۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 میں اڑان بھرنے کے بعد اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی ۔کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطے کے بعد طیارے میں فنی خرابی سے آگاہ کرکے لینڈنگ کی اجازت طلب کی ۔ایئرٹریفک کنٹرولر کے اجازت دینے کے بعد طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق جہاز کے کپتان نے حفاظتی اصولوں کے پیش نظر واپس آنے کا فیصلہ کیا۔مسافروں کو

پیش آنے والی دشواری پر معذرت خواہ ہیں۔ احتیاطی تدابیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کہا جاسکتا تھا ترجمان عبداللہ خان نے کہا دوبارہ دیکھ بھال کے بعد جہاز منزل مقصود پر روانہ ہوگیا ہے اور 30۔7 پر کراچی پہنچے گا

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

3 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

3 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

3 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

3 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

3 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

3 hours ago