اہوںنے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، ملک کے وسائل لوٹے گئے ،ملک کا خزانہ لوٹ کر ملک کو مقروض بنایا گیا . پرویز خٹک نے کہاکہ عمران خان عوام کو ریلیف دینے کے لیے کمر بستہ ہے ،میڈیا تنقید برائے اصلاح کرے، اپوزیشن جماعتوں کے الزامات پر عوام کان نہ دھرے، 19دسمبر کو تحریک انصاف کی کامیابی کا سورج طلوع ہوگا، عوام کی خدمت ہماری سیاست کا نصب العین ہے . . .
نوشہرہ (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کا ثمر، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، اپوزیشن پاکستا ن کی عوام کا اعتماد کھو چکی ہے،کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے . میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ احتجاج اور لانگ مارچ کا ہوا چھوڑ کر پی ڈی ایم عوام کو بیوقوف بنارہی ہے .
متعلقہ خبریں