آسان موبائل اکائونٹ سہولت کے ذریعے صارفین اپنے گھر سے اکائونٹ کھول سکیں گے اور اسے چلا سکیں گے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بروز پیر ’’آسان موبائل اکاؤنٹ‘‘کے نام سے نئی سہولت متعارف کرائی جائے گی .
اعلامیے کے مطابق یہ اقدام قومی اقتصادی شمولیتی لائحہ عمل کے تحت کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کو بلا شاخ بینکنگ کے ذریعے ریموٹ اکائونٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے .
متعلقہ خبریں