آتشزدگی کی زد میں آ کر بہاولنگرکا رہائشی18 سالہ صدام ولد حسن جاںبحق ہو گیا . متوفی کارخانے میں دھواں بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوا . پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہل خانہ کو واقعہ کی اطلاع کر دی گئی ہے، متوفی کی میت ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کی جائے گی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) بند روڈ ٹی نمبر 2 کے قریب جوتوں کے کارخانے میں آتشزدگی کے نتیجے میں نوجوان دم توڑ گیا . ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اطلاع پر فوری موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارروائی کا آغاز کیا گیا .
متعلقہ خبریں