کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلا دیا، احسن اقبال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلادیا جو کھاد لینے کو رل رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ کھاد بلیک میں مل رہی ہے وہ بھی ملاوٹ والی ہے، پہلے ڈی اے پی نہیں ملی اب یوریا بھی بلیک ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مافیاز کو کھلی چھٹی ہے، لوگوں کو جتنا مرضی نچوڑو مگر کپتان کو چندہ دو سب معاف ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے کیسے بری ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور…

6 mins ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور منظور پشتین کی ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشتون قومی موومنٹ کے سربراہ…

13 mins ago

شہید بے نظیر بھٹو مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کیلیے کون، کیسے اپلائی کرسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ…

26 mins ago

سعودی عرب میں مصروف اکتوبر کا آغاز؛ کیا، کب اور کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکتوبر 2024 کے دوران سعودی عرب عالمی اور مقامی سطح پر تقریبا…

38 mins ago

عدلیہ کی آزادی کے بعد صرف وردی والے آئینی ترمیم کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

45 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ…

1 hour ago