وزیراعظم معائنہ کمیشن کے 2 ارکان کا کنٹریکٹ ختم ٗ پنڈورا پیپرز تحقیقات متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے دو ممبران کا کنٹریکٹ ختم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے،انسپکشن کمیشن نے ابوعاکف اورممتازکمال کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری بھجوادی ،حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایم آئی سی کے ممبر ابو عاکف اور ڈاکٹر ایم اے کمال کا کنٹریکٹ ختم ہو گیا ہے , دونوں ممبران کا ایک سال کا کنٹریکٹ 12دسمبر کوختم ہوا۔پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد کمال پنڈورا پیپرز تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے

کے سربراہ ہیں, چیئرمین وزیر اعظم انسپکشن کمیشن احمد یار ہراج نے دونوں ممبران کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری بھجوا دی ہے, دونوں ممبران کے کنٹریکٹس میں توسیع کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم کرینگے۔پنڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آئی تھیں۔ اس معاملہ کی انکوائری میں کا فی پیش رفت ہوچکی ہے۔یہ بھی معلوم ہو اہے کہ پی ایم آئی سی کے رکن چارٹرڈ اکاوٹنٹ عبد الوہاب کو پنڈورا پیپرز کی تحقیقات میں شامل نہیں کیا گیا۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے کیسے بری ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور…

8 mins ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور منظور پشتین کی ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشتون قومی موومنٹ کے سربراہ…

15 mins ago

شہید بے نظیر بھٹو مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کیلیے کون، کیسے اپلائی کرسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی جانب سے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ…

28 mins ago

سعودی عرب میں مصروف اکتوبر کا آغاز؛ کیا، کب اور کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکتوبر 2024 کے دوران سعودی عرب عالمی اور مقامی سطح پر تقریبا…

40 mins ago

عدلیہ کی آزادی کے بعد صرف وردی والے آئینی ترمیم کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

47 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ…

1 hour ago