جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے

گوادر(قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے . آج شام دھرنا سے خطاب کریں گے .

حقوق دو بلوچستان کو دھرنے میں عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے سابق ممبر قومی اسمبلی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے، اج شام دھرنے کے اجتماع سے خطاب کریں گے،گوادر پہنچنے پر جماعت اسلامی کے مقامی قائدین نے گوادر ایئر پورٹ پر لیاقت بلوچ کا استقبال کیا . جبکہ آج شام سورگدل گراؤنڈ میں خواتین کا اجتماع ہوگا . .

متعلقہ خبریں