جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے

گوادر(قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے۔آج شام دھرنا سے خطاب کریں گے۔حقوق دو بلوچستان کو دھرنے میں عوام کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے سابق ممبر قومی اسمبلی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ گوادر پہنچ گئے، اج شام دھرنے کے اجتماع سے خطاب کریں گے،گوادر پہنچنے پر جماعت اسلامی کے مقامی قائدین نے گوادر ایئر پورٹ پر لیاقت بلوچ کا استقبال کیا۔جبکہ آج شام سورگدل گراؤنڈ میں خواتین کا اجتماع ہوگا

Recent Posts

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

15 mins ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

18 mins ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

44 mins ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

1 hour ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

2 hours ago

صنم جاوید کے والد 2 روز بعد گھر پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…

2 hours ago