انہوں نے کہا کہ تخت لاہور نے ہمیشہ وسیب اور پنجاب کے دیہی علاقوں کو یرغمال بنائے رکھا ، آج بھی اکثر پسماندہ اضلاع میں اسپتال ، سڑکیں اور اسکول نہیں ہیں . حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولے کی کارکردگی صرف منصوبوں کے اعلان تک محدود ہے ، جھوٹ،بہتان طرازی اور گالم گلوچ کے سوا حکومتی وزراء اور ترجمانوں کو کچھ نہیں آتا . . .
(قدرت روزنامہ)حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولے کی کارکردگی صرف منصوبوں کے اعلان تک محدود ہے .
سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ہم پنجاب فتح کرنے نکلے ہیں،سندھ کے بجائے اپنا پنجاب بچاؤ ، پچھلے تین برسوں سے پنجاب میں بلدیاتی حقوق سلب کرنیوالے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیریں .
متعلقہ خبریں