کمزور بینائی کو اس عام غذا سے بہتر بنائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صحت بخش اجزاء پائے جاتے ہیں جو بڑھتی عمرکے ساتھ بینائی کی کمزوری کی روک بینائی کو بہتر بنانے کے لئے گاجر کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیا واقعی گاجر بینائی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے؟

گاجر موسم سرما کی ایک خاص سوغات ہے جسے صدیوں سے کاشت کیا جارہا ہے۔ یہ ایک نتہائی صحت بخش سبزی ہے جوہر قسم کے اینٹی آکسیڈینٹ سے بھر پور ہو نے کی بنا پر وٹامنز کی وافر مقدار فراہم کرتی ہیں، اس میں بیٹاکیروٹین پایاجاتا ہے اور یہ کم کیلوری والی غذا ہے اسی بنا پر اسے سپر فوڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ جانتے ہیں یہ کس طرح آپ کی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

بینائی بہتر بنائیں
جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے جیسے بیماری کا خدشہ بڑھاتی ہے اور گاجروں میں وٹامن اے کثرت سے پایا جاتا ہے۔ اگر بینائی کی کمزوری وٹامن اے کی کمی کی سبب ہے تواس صورت میں گاجر ایک بہرتن انتخاب ہے اور یہ بینائی کوبہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

سرطان

سرخ گاجر میں لائکوپین نامی کمپاؤنڈ پایا جاتا جو اسے سرخ رنگ دیتا ہے۔ یہ جسم کو فری ریڈیکل سے بچاتا ہے جو سرطان سے بچاؤ میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

ساتھ ہی اس میں وٹامن اے، بیٹا کیروٹین اور ایلفا کیروٹین پایا جاتا ہے جو جسم میں جاکر وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

جبکہ ایک تحقیق سے بات سامنے آئی ہے کہ کیروٹین سے بھر پورغذائیں مثانے اور پھیپڑوں کے کینسر سے بچاؤ میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

بہتر نظام انہضام

گاجر میں فائبر کی کثیر تعداد پائی جاتی ہے جو معدے کی صحت کے لئے تصور کی جاتی ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال قبض جیسے مرض کو دور کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

ذیابیطس

دیکھا جائے تو گاجرکو ایک کم کیلوریز اور زیادہ فائبر والی غذا کے طور پر تسلیم کیاجاتا ہے، اس میں قدرتی مٹھاس بہت کم ہوتی ہے اسی بنا پر اسے ذیابیطس کے لئے مفید تصور کیا جاتا ہے کیو نکہ اسے کھانے سے خون میں چینی کی سطح بڑھنے کے امکان کافی کم ہوتے ہیں۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

4 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

4 hours ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

4 hours ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

4 hours ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

4 hours ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

5 hours ago