لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کے باعث سکولوں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ التواء کا شکار، آج ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منسوخ کردی گئی۔ کانفرنس میں سموگ کے باعث سکولوں میں 15 دسمبر سے 16 جنوری تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا جانا تھا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی نئی تاریخ کا اعلان تاحال نہ کیا جاسکا۔
اس سے قبل بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 9 دسمبر کو ہونا تھی۔ وزرائے تعلیم کی ذاتی مصروفیت کے باعث کانفرنس کا انعقاد نہ ہوسکا۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…