ادکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایسا لباس پہن کر سامنے آگئیں کہ دیکھتے ہی مداح ٹوٹ پڑے، کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(قدرت روزنامہ)متنازعہ لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین بھی لوگوں کی تنقید کا نشانہ بن گئیں تاہم آخری اطلاعات تک انہوں نے اس تنقید کا کسی کو کوئی جواب نہیں دیا۔نادیہ حسین کا شمار پاکستان کی مشہور ترین اداکاراﺅں میں ہوتا ہیں، وہ متعدد ڈراموں اور ٹی وی کمرشلز میں بھی کام کر چکی ہیں ۔
گزشتہ دنوں نادیہ حسین ساتھی اداکار اور میزبان احسن خان کے شو” ٹائم آﺅٹ ود احسن خان” میں گئیں جہاں سے ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی تو لباس کی وجہ سے انہیں و کافی تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔
اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اپنے کمنٹس کے ذریعے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ ایک صارف نے استفسار کیا کہ پہنا کیا ہوا ہےِ؟اسی طرح ایک صارف نے لکھا کہ کیا گھر سے نکلتے ہوئے آپ نے آیئنہ دیکھا تھا ۔

پروگرام کے دوران سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے نادیہ حسین نے بیان کیا کہ کس طرح وہ اپنے ٹرولرز کے منفی روئیوں کو نظر اندازکرتی ہیں, وہ ایک بہادر لڑکی ہے لیکن لوگوں کی منفی سوچ انھیں افسردہ کر دیتی ہیں،نادیہ حسین نے بات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں تو وہ انھیں جواب بھی دیتی ہیں لیکن انھیں اب لوگوں کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Recent Posts

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

1 min ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

7 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

22 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

30 mins ago

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر فرد واحد کو نہیں، ادارے کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…

37 mins ago

سروسز چیفس کی مدت 5 سال،سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 ہو گئی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…

43 mins ago