کترینہ اور وکی کی شاہانہ انداز میں ہونے والی شادی میں کتنا خرچہ ہوا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں ماہ کی 9 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کرینہ کیف کی شادی مکمل طور پر شاہانہ انداز میں انجام پائی تھی۔یہ شادی مکمل طور پر خفیہ رکھی گئی تھی اور کسی کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا۔
اداکارہ نے بھی شادی کی تمام تر رسومات کے بعد اپنے سوشل اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کر کے اپنی اور وکی کی شادی کے حوالے تصدیق کی تھی۔

اس شادی کے حوالے سے مداحوں کا خیال ہے کہ اس میں بہت زیادہ خرچہ آیا ہوگا لیکن ایسا بلکل نہیں ہے کیونکہ ایک اندازے کے مطابق اس شادی میں کل لاگت 40 ملین کی آئی ہے۔کترینہ نے اپنی شادی میں جو جوڑا پہنا تھا 1.7 ملین کا تھا جبکہ ان کی منگنی کی انگوٹھی 7 لاکھ کی تھی۔

اس شادی میں صرف 120 افراد نے شرکت کی تھی جس کی تقریبات صرف 3 دن جاری رہی تھیں اور چوتھے روز سب اپنے سفر پر روانہ ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ بالی کی مہگی شادیوں میں انوشکا شرما اور ویرات کوہلی، دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ، پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کا شمار کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

8 mins ago

24 نومبر کا احتجاج مطالبات پورے ہونے تک ختم نہیں ہوگا، بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…

16 mins ago

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کو پی ٹی آئی میں مرکزی عہدے ملے تو ردعمل کیا ہوگا؟ علی محمد خان نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان…

26 mins ago

پنجاب: اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی بھی برقرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اسموگ کے بڑھتے ہوئے چیلنج کے پیش نظر لاہور…

41 mins ago

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

7 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

7 hours ago