لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر لاہور کی لارڈ میئرشپ کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔نیو نیوز کے مطابق لاہور کا لارڈ میئر کون ہوگا؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت بلدیاتی نظام کے بارے میں اجلاس میں مشاورت کی گئی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور دیگر اعلی تنظیمی قیادت نے اجلاس میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو بھی اجلاس میں بلایا ہے ۔ حماد اظہر بھی لاہور کی لارڈ میئرشپ کے امیدوار ہیں ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نئے بلدیاتی نظام کے بارے میں بریفننگ دی۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…