پاکستان کی جانب سے اپنے ملک کے باشندوں کو پاکستان آنے کی اجازت تھی ، مصائب کے مارے جوڑے نے اپنے چار ماہ کا بچہ ایک انجان پاکستانی ٹرک ڈرائیور کو سونپ دیا تا کہ بچے کا پاکستان میں علاج ہو سکے . پاکستانی ٹرک ڈرائیور بچے کے ساتھ افغانستان سے پاکستان پہنچا اور پھر پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بچے کو داخل کرا دیا . میڈیا رپورٹس کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بچے کی حالت میں کافی بہتری آئی ہے . . .
پشاور (قدرت روزنامہ) پاک افغان بارڈر بند ہونے کے باعث افغان جوڑے نے علاج کی غرض سے اپنے چار ماہ کے بچے کو انجان پاکستانی ٹرک ڈرائیور کے حوالے کر دیا جسے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں علاج کیلئے داخل کرلیا گیا .
افغانستان کے ایک جوڑے کے ہاں ماضی میں بچہ پیدا ہوا جو بہتر علاج نہ ہونے کے باعث افغان شہر جلال آباد کے ہسپتال میں وفات پا گیا تھا ، چار ماہ قبل اللہ نے پھر بچے سے نوازا مگر وہ بھی بیمار ہو گیا جس کے علاج کیلئے جوڑا پاک افغان بارڈر پہنچا مگر سفری دستاویزات نہ ہونے اور بارڈر کی بندش کے باعث انہیں پاکستان آنے کی اجازت نہ دی گئی .
متعلقہ خبریں