مصطفی کمال نے کہا کہ لسانیت کو ہوا دی جارہی ہے، پی ایس پی لسانیت کی سیاست نہیں چلنے دیگی، جھوٹ بول کر کالے قانون کا دفاع کیاجارہا ہے، ان کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا . ْانکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایوان میں متعصبانہ گفتگو کی، ایسا لگا جیسے کوئی فاشسٹ بول رہا ہو، سندھ کسی وڈیرے کی جاگیر نہیں، یہ پاکستان کا حصہ ہے . انہوں نےکہا کہ ہم نے ہمیشہ سندھ کے مزدوروں،کسانوں کی بات کی ْ . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پر برس پڑے .
چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کے نشے نے پیپلز پارٹی کو فرعون بنا دیاہے .
متعلقہ خبریں